26 مئی 2013 - 19:30
حمیدیہ پر شامی فوج کا کنٹرول مکمل

المیادین کے مطابق شامی فوج نے القصیر کے شمال میں اہم گاؤں الحمیدیہ سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے اس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور شامی فوج الضبعہ ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے۔

ابنا: شامی فوج نے القصیر کے شمال میں اہم گاؤں الحمیدیہ سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے اس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور شامی فوج الضبعہ ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے۔  واضح رہے کہ شامی فوج نےالقصیر شہر کے بڑے حصہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور القصیر کے شمال میں اس نے سلفی وہابی دہشت گردوں کو محاصرے میں لےرکھا ہے القصیرشہر، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ہے۔

.......

/169